Results 1 to 2 of 2

Thread: کرسپی فش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Cooking کرسپی فش

    کرسپی فش
    1360466 fish 1538373096 933 640x480 - کرسپی فش

    اجزا:

    مچھلی: ایک کلو(دھلی ہوئی ٹکڑوں میں)

    لال مرچ پاؤڈر: 2 کھانے چمچمے

    ادرک لہسن پیسٹ: 2 کھانے چمچمے

    لیموں کا رس: 3 کھانے کے چمچمے

    ہلدی: ایک چائے کا چمچہ

    اجوائن: ایک کھانے کا چمچہ

    کالی مرچ: ایک کھانے کا چمچہ

    نمک: حسب ذائقہ

    تیل: تلنے کے لیے

    کارن فلور: آدھا پیالہ

    پانی: حسب ضرورت

    ترکیب:

    سارے اجزا کو ایک ساتھ مکس کرلیں پھرمچھلی پر اس مکسچر کو لگا کر2 سے 3 گھنٹوں کے لیے میرینیٹ کرلیجیے۔ دوسری جانب کارن فلور، نمک، اور پانی کا پتلا مکسچرتیارکرلیں۔

    مچھلی کواس مکسچرمیں ڈال کرکوٹ کرکے تیل میں گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں اورپھرگرما گرم سرو فرمائیں
    2gvsho3 - کرسپی فش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کرسپی فش

    2gvsho3 - کرسپی فش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •