Results 1 to 3 of 3

Thread: شکر صد شکر کہ رہتی ہے مجھے یاد مدینہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam شکر صد شکر کہ رہتی ہے مجھے یاد مدینہ


    شکر صد شکر کہ رہتی ہے مجھے یاد مدینہ
    دل رہتا ہے ہر وقت مرا شاد مدینہ


    ہر وقت نگاہوں میں تصور میں توہی ہے
    اللہ رے اے حسن خداداد مدینہ


    اس کے ہی تصدق میں سنور جاتا ہے کردار
    سب سے بڑی نعمت ہی فقط یاد مدینہ


    وہ کیف تو لفظوں میں بیاں ہو نہیں سکتا
    جس کیف میں رکھتی ہے مجھے یاد مدینہ


    اب مشکلیں آتی ہی نہیں زیست میں کوئی
    صدقے ترے قرباں ترے اے یاد مدینہ


    صدقے میں ترے دامن رحمت ہے مرا پر
    اب اور طلب کیا کروں اے یاد مدینہ


    اب لکھنوی رہنے کی تمنا نہیں مجھ کو
    اللہ بنا دے مجھے بہزاد مدینہ

    2gvsho3 - شکر صد شکر کہ رہتی ہے مجھے یاد مدینہ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: شکر صد شکر کہ رہتی ہے مجھے یاد مدینہ

    2gvsho3 - شکر صد شکر کہ رہتی ہے مجھے یاد مدینہ

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: شکر صد شکر کہ رہتی ہے مجھے یاد مدینہ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •