Results 1 to 2 of 2

Thread: پیار کا گھاؤ سنو، یوں نہیں کھایا کرتے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 پیار کا گھاؤ سنو، یوں نہیں کھایا کرتے

    پیار کا گھاؤ سنو، یوں نہیں کھایا کرتے
    مشورے آپ کے، ہم کو نہیں بھایا کرتے

    اتنے خاموش ہو کیوں ، شوخیِ مسکان کہاں ؟
    دل ہو برباد تو پھر لب نہیں گایا کرتے

    دشتِ نیناں میں سمندر کو بسایا کیونکر ؟
    آپ ہی ان میں کوئی خواب بسایا کرتے

    کہا، تتلی سے بھی کچے ہیں گلوں کے رشتے
    بولا، خاروں کو نہیں ایسے بتایا کرتے

    مِٹ گیا آنکھ کی پتلی سے کہا اس نے ، وہ عکس
    کہا، ایسے نہیں اپنوں کو ستایا کرتے
    ***


    2gvsho3 - پیار کا گھاؤ سنو، یوں نہیں کھایا کرتے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پیار کا گھاؤ سنو، یوں نہیں کھایا کرتے

    2gvsho3 - پیار کا گھاؤ سنو، یوں نہیں کھایا کرتے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •