Results 1 to 2 of 2

Thread: زمیں سے کرچیاں تو چن رہی ہے آج بتول

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 زمیں سے کرچیاں تو چن رہی ہے آج بتول

    زمیں سے کرچیاں تو چن رہی ہے آج بتول
    نہیں کہا تھا تجھے دل کو تو سنبھال ، نہیں؟


    2
    بھلا یہ چاند ، تارے، صبح کیوں چہرہ چھپاتے ہیں؟
    بتایا، رتجگوں کی ماہ و انجم نے سزا پائی

    کہو، ملفوف کیونکر ہر کلی ہر گل میں ہے خوشبو؟
    کہا، دھڑکن نے جیسے دل میں بسنے کی ادا پائی

    سوال اٹھا، دوئی کا کرب آخر کیوں کیا پیدا؟
    جواب آیا کہ جذبوں نے اسی سے انتہا پائی

    کہو، کیسے جفاؤں کا یہ کالا جال ٹوٹے گا؟
    کہا، اس کے اسیروں نے تو سنتے ہیں وفا پائی

    کہو، کیوں کرّوفر اچھا نہیں راہِ محبت میں؟
    کہا، جو یار کے در پر جھکا اس نے انا پائی
    ***
    2gvsho3 - زمیں سے کرچیاں تو چن رہی ہے آج بتول

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: زمیں سے کرچیاں تو چن رہی ہے آج بتول

    2gvsho3 - زمیں سے کرچیاں تو چن رہی ہے آج بتول

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •