Results 1 to 2 of 2

Thread: اس سہمے ہوئے شہروں کی فضا کچھ کہتی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 اس سہمے ہوئے شہروں کی فضا کچھ کہتی ہے


    اس سہمے ہوئے شہروں کی فضا کچھ کہتی ہے
    بھی تم بھی سنو یہ دھرتی کیا کچھ کہتی ہے
    یہ ٹھٹھری ہوئی لمبی راتیں کچھ کہتی ہیں
    یہ خاموشی، آواز نما کچھ کہتی ہے
    سب اپنے گھر وں میں لمبی تان کے سوئے ہیں
    اور دور کہیں کوئل کی صدا کچھ کہتی ہے
    جب صبح کو چڑیاں باری باری بولتی ہیں
    کوئی نامانوس اداس نوا کچھ کہتی ہے
    جب رات کو تارے باری باری جاگتے ہیں
    کئی ڈوبے ہوئے تاروں کی ندا کچھ کہتی ہے
    کبھی بھور بھئے کبھی شام پڑے کبھی رات گئے
    ہر آن بدلتی رت کی ہوا کچھ کہتی ہے
    مہمان ہیں ہم مہمان سرائے یہ نگری
    مہمانوں کو مہمان سرا کچھ کہتی ہے
    بیدار رہو بیدار رہو بیدار رہو
    اے ہم سفر و آوازِ ردا کچھ کہتی ہے
    ناصر آشوبِ زمانہ سے غافل نہ رہو
    کچھ ہوتا ہے جب خلقِ خدا کچھ کہتی ہے

    2gvsho3 - اس سہمے ہوئے شہروں کی فضا کچھ کہتی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اس سہمے ہوئے شہروں کی فضا کچھ کہتی ہے

    2gvsho3 - اس سہمے ہوئے شہروں کی فضا کچھ کہتی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •