Results 1 to 2 of 2

Thread: گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل

    گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل
    مجھ سے اتنی وحشت ہے تو میری حدوں سے دور نکل
    ایک سمے ترا پھول سا نازک ہاتھ تھا میرے شانوں پر
    ایک یہ وقت کہ میں تنہا اور دکھ کے کانٹوں کا جنگل
    یاد ہے اب تک تجھ سے بچھڑنے کی وہ اندھیری شام مجھے
    تو خاموش کھڑا تھا لیکن باتیں کرتاتھا کاجل
    میں تو ایک نئی دنیا کی دھن میں بھٹکتا پھرتا ہوں
    میری تجھ سے کیسے نبھے گی ایک ہیں تیرے فکرو عمل
    میرا منہ کیا دیکھ رہا ہے، دیکھ اس کالی رات کو دیکھ
    میں وہی تیرا ہمراہی ہوں ساتھ مرے چلنا ہو تو چل

    2gvsho3 - گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل

    2gvsho3 - گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •