Results 1 to 2 of 2

Thread: خزاں زدہ باغ پر بوندا باندی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 خزاں زدہ باغ پر بوندا باندی


    خزاں زدہ باغ پر بوندا باندی

    آمدِ باراں کا سنّاٹا
    کبھی کبھی اس سنّاٹے میں ٹوٹ کے گرتے پتّے
    دیو آسا اشجار کھڑے ہیں
    کہیں کہیں اشجار تلے ویران پرانے رستے

    لے کے چلیں آوارہ ہوائیں
    ایک نشانی اس کی جو تھی اس کو واپس پہنچانے
    آج بہت دن بعد آئی ہے شام یہ چادر تانے
    اک وعدہ جو میں نے کیا تھا اس کی یاد دلانے

    آج بہت دن بعد ملے تھے گہری پیاس اور پانی
    ساحلوں جیسا حسن کسی کا اور میری حیرانی



    2gvsho3 - خزاں زدہ باغ پر بوندا باندی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: خزاں زدہ باغ پر بوندا باندی

    2gvsho3 - خزاں زدہ باغ پر بوندا باندی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •