Results 1 to 2 of 2

Thread: مُسافر کے رستے بدلتے رہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 مُسافر کے رستے بدلتے رہے


    مُسافر کے رستے بدلتے رہے
    مُقدر میں چلنا تھا چلتے رہے

    سُنا ہے اُنہیں بھی ہوا لگ گئی
    ہواؤں کے رُخ جو بدلتے رہے

    مُحبت، عداوت ، وفا ، بے رُخی
    کرائے کے گھر تھے بدلتے رہے

    وہ کیا تھا جسے ہم نے ٹھُکرا دیا
    مگر عُمر بھر ہاتھ ملتے رہے

    کوئی پھُول سا ہاتھ کاندھے پہ تھا
    میرے پاؤں شعلوں میں جلتے رہے
    ***



    2gvsho3 - مُسافر کے رستے بدلتے رہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: مُسافر کے رستے بدلتے رہے

    2gvsho3 - مُسافر کے رستے بدلتے رہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •