Results 1 to 4 of 4

Thread: اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے


    اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے
    جھُک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے

    تیرا غم، اس فشارِ شب و روز میں
    ہونے دیتا نہیں بے سہارا مجھے

    ہر ستارے کی بجھتی ہوئی روشنی
    میرے ہونے کا ہے استعارا مجھے

    اے خدا کوئی ایسا بھی ہے معجزہ
    جو کہ مجھ پر کرے آشکارا مجھے

    کوئی سورج نہیں کوئی تارا نہیں
    تو نے کس جھٹپٹے میں اُتارا مجھے

    عکسِ امروز میں نقشِ دیروز میں
    اک اشارا تجھے اک اشارا مجھے

    ہیں ازل تا ابد ٹوٹتے آئینے
    آگہی نے کہاں لا کے مارا مجھے
    ۔۔۔۔۔۔


    2gvsho3 - اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے

    2gvsho3 - اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,638
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474859

    Default Re: اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے

    Thanks For Sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •