Results 1 to 2 of 2

Thread: جیسا ہوں ویسا کیوں ہوں سمجھا سکتا تھا میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 جیسا ہوں ویسا کیوں ہوں سمجھا سکتا تھا میں


    جیسا ہوں ویسا کیوں ہوں سمجھا سکتا تھا میں
    تم نے پوچھا ہوتا تو بتلا سکتا تھا میں

    آسودہ رہنے کی خواہش مار گئی ورنہ
    آگے اور بہت آگے تک جا سکتا تھا میں

    چھوٹی موٹی ایک لہر ہی تھی میرے اندر
    ایک لہر سے کیا طوفان اٹھا سکتا تھا میں

    کہیں کہیں سے کچھ مصرعے ایک آدھ غزل
    اس پونجی پر کتنا شور مچا سکتا تھا میں

    جیسے سب لکھتے رہتے ہیں غزلیں، نظمیں گیت
    ویسے لکھ لکھ کر انبار لگا سکتا تھا میں
    ٭٭٭



    2gvsho3 - جیسا ہوں ویسا کیوں ہوں سمجھا سکتا تھا میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جیسا ہوں ویسا کیوں ہوں سمجھا سکتا تھا میں

    2gvsho3 - جیسا ہوں ویسا کیوں ہوں سمجھا سکتا تھا میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •