Results 1 to 2 of 2

Thread: انھیں بستیوں میں جیتے انھیں بستیوں میں مر رہتے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    New5555 انھیں بستیوں میں جیتے انھیں بستیوں میں مر رہتے


    انھیں بستیوں میں جیتے انھیں بستیوں میں مر رہتے
    یہ چاہتے تھے مگر کس کے نام پر رہتے

    پیمبروں سے زمینیں وفا نہیں کرتیں
    ہم ایسے کون خدا تھے کہ اپنے گھروں میں رہتے

    پرندے جاتے نہ جاتے پلٹ کے گھر اپنے
    پر اپنے ہم شجروں سے تو با خبر رہتے

    بس اک خاک کا احسان ہے کہ خیر سے ہیں
    وگرنہ صورت خاشاک دربدر رہتے

    مرے کریم جو تیری رضا مگر اس بار
    برس گزر گئے شاخوں کو بے ثمر رہتے
    ٭٭٭


    2gvsho3 - انھیں بستیوں میں جیتے انھیں بستیوں میں مر رہتے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: انھیں بستیوں میں جیتے انھیں بستیوں میں مر رہتے

    2gvsho3 - انھیں بستیوں میں جیتے انھیں بستیوں میں مر رہتے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •