Results 1 to 3 of 3

Thread: مذاکرات رنگ لے آئے، عازمین حج کیلئے خوشخبری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Mic مذاکرات رنگ لے آئے، عازمین حج کیلئے خوشخبری

    مذاکرات رنگ لے آئے، عازمین حج کیلئے خوشخبری
    484727 53214490 - مذاکرات رنگ لے آئے، عازمین حج کیلئے خوشخبری
    پاکستانی عازمین حج کے لئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان مذاکرات رنگ لے آئے۔

    ذرائع کے مطابق پاکستانی عازمین حج کو ملک میں ہی امیگریشن کی سہولت دی جائےگی، اس حوالے سے سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد یکم اپریل کوپاکستان پہنچے گا اور ملاقات میں روڈ ٹو مکہ منصوبہ کو قابل عمل بنانے پر مشاورت ہوگی۔
    ۔14 رکنی سعودی وفد چار پاکستانی ایئرپورٹس کا دورہ بھی کرےگا۔
    ایک اندازے کے مطابق رواں سال 90 فیصد پاکستانی عازمین حج کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی۔
    خیال رہے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں وزیراعظم عمران خان نے محمد بن سلمان سے پاکستانی عازمین حج کی امیگریشن پاکستان میں ہی کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے انہوں نے منظور کر لیا تھا۔
    وفاقی مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ اس بار حجاج کرام کو پاکستانی ائیرپورٹس پر سعودی کسٹم اور دیگر لوازامات کو پوار کر کے مکہ کے لیے روانہ کیا جائے گا جس سے حجاج کرام کو جدہ ائیرپورٹ پر انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
    وفاقی مذہبی امور نے مزید کہا کہ ہم ای ویزاہ سسٹم بھی لا رہے ہیں جس سے مزید سہولت میسر ہو گی۔سرکاری حج سکیم میں ایک لاکھ سات ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے،حج کوٹہ میں60 فیصد سرکاری اور 40فیصد پرائیویٹ حج پر مشتمل ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت حجاج کرام کو کچھ جیب خرچ کے لیے رقم دینے کا بھی سوچ رہی ہے۔
    2gvsho3 - مذاکرات رنگ لے آئے، عازمین حج کیلئے خوشخبری

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: مذاکرات رنگ لے آئے، عازمین حج کیلئے خوشخبری

    2gvsho3 - مذاکرات رنگ لے آئے، عازمین حج کیلئے خوشخبری

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6575 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: مذاکرات رنگ لے آئے، عازمین حج کیلئے خوشخبری

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •