Results 1 to 3 of 3

Thread: نواز شریف کیلئے آسان راستہ پلی بارگین ہے،فواد چودھری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic نواز شریف کیلئے آسان راستہ پلی بارگین ہے،فواد چودھری

    نواز شریف کیلئے آسان راستہ پلی بارگین ہے،فواد چودھری
    484729 50462522 - نواز شریف کیلئے آسان راستہ پلی بارگین ہے،فواد چودھری
    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاس پلی بارگین کا آسان راستہ ہے، قوم نے انہیں تین بار عزت دی لُوٹا گیا پیسہ لوٹا دیں۔

    وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ نواز شریف کی رہائی کا چوتھا روز ہے لیکن انہیں تاحال اسپتال داخل نہیں کرایا گیا، انکا مقصد صرف جیل سے باہر آنا تھا۔
    وزیر اطلاعات نے کہا کہ سابق وزیر اعظم رہائی کے آخری ہفتے میں پھر بیمار ہو جائیں گے، انہوں نے کہا کہ نوازشریف پلی بارگین کا راستہ اپنا لیں، پیسہ حَسن اور حسین کا نہیں، ان کا ہے، قوم نے انہیں تین بار عزت دی، انکا پیسہ واپس دیدیں۔
    2gvsho3 - نواز شریف کیلئے آسان راستہ پلی بارگین ہے،فواد چودھری

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: نواز شریف کیلئے آسان راستہ پلی بارگین ہے،فواد چودھری

    2gvsho3 - نواز شریف کیلئے آسان راستہ پلی بارگین ہے،فواد چودھری

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: نواز شریف کیلئے آسان راستہ پلی بارگین ہے،فواد چودھری

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •