Results 1 to 2 of 2

Thread: میامی اوپن:جان آئزنر نے فیصلہ کن معرکے میں قدم رکھ دیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,200
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Mic میامی اوپن:جان آئزنر نے فیصلہ کن معرکے میں قدم رکھ دیا

    میامی اوپن:جان آئزنر نے فیصلہ کن معرکے میں قدم رکھ دیا
    1411243 79116749 - میامی اوپن:جان آئزنر نے فیصلہ کن معرکے میں قدم رکھ دیا

    کینیڈا کے فیلکس آگر الیا کو شکست،ویمنز سنگلز میں ایشلے بارٹی فائنل میں داخل

    کی بسکین(سپورٹس ڈیسک)میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلزکے پہلے سیمی فائنل میں کامیابی کے بعد امریکہ کے جان آئزنر نے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔نمبر سات سیڈ کھلاڑی نے کینیڈا کے فیلکس آگر الیاسیمے کو سخت مقابلے کے بعد سات،چھ کے یکساں سکور سے مات دے کر ٹرافی سے اپنا فاصلہ کم کرلیا۔دوسراسیمی فائنل آج سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر اورکینیڈا کے ڈینس شاپووالوف کے درمیان کھیلا جائیگا۔اسی ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز سیمی فائنل مرحلے میںآسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے ایسٹونیا کی انیٹ کونٹاویٹ کو چھ،تین کے یکساں سکور سے ہرایا۔ انہیں ٹرافی پر قبضے کیلئے جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا کا سامنا کرنا ہوگا جنہوں نے دوسرے سیمی فائنل میں رومانیہ کی سیمونا ہالیپ کو ٹھکانے لگا دیا تھا۔
    2gvsho3 - میامی اوپن:جان آئزنر نے فیصلہ کن معرکے میں قدم رکھ دیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,200
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: میامی اوپن:جان آئزنر نے فیصلہ کن معرکے میں قدم رکھ دیا

    2gvsho3 - میامی اوپن:جان آئزنر نے فیصلہ کن معرکے میں قدم رکھ دیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •