Results 1 to 2 of 2

Thread: باسکٹ بال میچ کے دوران بچوں کا گھٹنوں کے بل دوڑنے کا مقابلہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Mic باسکٹ بال میچ کے دوران بچوں کا گھٹنوں کے بل دوڑنے کا مقابلہ

    باسکٹ بال میچ کے دوران بچوں کا گھٹنوں کے بل دوڑنے کا مقابلہ
    1411332 29763887 - باسکٹ بال میچ کے دوران بچوں کا گھٹنوں کے بل دوڑنے کا مقابلہ

    نیویارک (نیٹ نیوز)امریکہ میں باسکٹ بال میچ کے دوران کورٹ میں ننھے منے بچوں کا گھٹنوں کے بَل دوڑنے کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں نیشنل لیول کے باسکٹ بال میچ میں وقفے کے دوران ننھے منے بچوں کا گھٹنوں کے بَل دوڑنے کا منفرد مقابلہ ہوا،ریس میں تیزی سے گھٹنوں کے بَل دوڑتے ہوئے بچوں نے اپنی معصوم حرکتوں سے لوگوں کو متوجہ کیا جبکہ والدین اپنے بچوں کو ریسنگ ٹریک پر انکے پسندیدہ کھلو نے اورچاکلیٹس دکھا کر تیز رفتارسے دوڑنے پر اکساتے رہے ۔
    2gvsho3 - باسکٹ بال میچ کے دوران بچوں کا گھٹنوں کے بل دوڑنے کا مقابلہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: باسکٹ بال میچ کے دوران بچوں کا گھٹنوں کے بل دوڑنے کا مقابلہ

    2gvsho3 - باسکٹ بال میچ کے دوران بچوں کا گھٹنوں کے بل دوڑنے کا مقابلہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •