Results 1 to 3 of 3

Thread: عاشر عظیم کو وطن واپس لانے، ملازمت پر بحالی کی قرارداد جمع

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass عاشر عظیم کو وطن واپس لانے، ملازمت پر بحالی کی قرارداد جمع

    عاشر عظیم کو وطن واپس لانے، ملازمت پر بحالی کی قرارداد جمع
    484683 56149963 - عاشر عظیم کو وطن واپس لانے، ملازمت پر بحالی کی قرارداد جمع

    معروف اداکار و مصنف عاشر عظیم کو عزت اور احترام کے ساتھ پاکستان واپس لانے اور انہیں سرکاری نوکری پر بحال کرنے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔

    پاکستان تحریک انصاف کی رکن سیمابیہ طاہر کی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ عاشر عظیم نے پاکستان کسٹم میں ایمانداری کے ساتھ خدمات انجام دیں، وہ ہمیشہ بطور پاکستانی اپنا تعارف کراتے ہیں۔ اُن کی ایمانداری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ قرض اتارنے کیلئے کینیڈا میں ٹرک چلا رہے ہیں، انہیں واپس لایاجائے اور نوکری پر بحال کیا جائے۔
    2gvsho3 - عاشر عظیم کو وطن واپس لانے، ملازمت پر بحالی کی قرارداد جمع

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: عاشر عظیم کو وطن واپس لانے، ملازمت پر بحالی کی قرارداد جمع

    2gvsho3 - عاشر عظیم کو وطن واپس لانے، ملازمت پر بحالی کی قرارداد جمع

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: عاشر عظیم کو وطن واپس لانے، ملازمت پر بحالی کی قرارداد جمع

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •