Results 1 to 2 of 2

Thread: عہدے سے مدحِ ناز کے باہر نہ آ سکا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 عہدے سے مدحِ ناز کے باہر نہ آ سکا


    عہدے سے مدحِ ناز کے باہر نہ آ سکا
    گر ایک ادا ہو، تو اسے اپنی قضا کہوں
    ظالم میرے گمان سے ، مجھے منفعل نہ چاہ!
    ہے ہے ، خدا نہ کردہ، تجھے بے وفا کہوں
    میں ، اور صد ہزار نوائے جگر خراش
    تو اور وہ ایک نشنیدن، کہ کیا کہوں ؟
    حلقے ہیں ، چشم ہائے کشادہ بسوئے دل
    ہر تار زلف کو نگہِ سرمہ سا کہوں



    2gvsho3 - عہدے سے مدحِ ناز کے باہر نہ آ سکا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: عہدے سے مدحِ ناز کے باہر نہ آ سکا

    2gvsho3 - عہدے سے مدحِ ناز کے باہر نہ آ سکا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •