Results 1 to 2 of 2

Thread: قرض کی پیتے تھے مے ، لیکن سمجھتے تھے ، کہ ہاں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 قرض کی پیتے تھے مے ، لیکن سمجھتے تھے ، کہ ہاں

    قرض کی پیتے تھے مے ، لیکن سمجھتے تھے ، کہ ہاں !
    رنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی، ایک دن
    نغمہ ہائے غم کو بھی، اے دل! غنیمت جانیے
    بے صدا ہو جائے گا، یہ سازِ ہستی، ایک دن
    دھول دھپّہ، اس سراپا ناز کا شیوہ نہیں
    ہم ہی کر بیٹھے تھے ، غالبؔ ! پیش دستی، ایک دن

    2gvsho3 - قرض کی پیتے تھے مے ، لیکن سمجھتے تھے ، کہ ہاں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: قرض کی پیتے تھے مے ، لیکن سمجھتے تھے ، کہ ہاں

    2gvsho3 - قرض کی پیتے تھے مے ، لیکن سمجھتے تھے ، کہ ہاں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •