Results 1 to 2 of 2

Thread: ہم بہرحال دل و جاں سے تمہارے ہوتے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ہم بہرحال دل و جاں سے تمہارے ہوتے


    ہم بہرحال دل و جاں سے تمہارے ہوتے
    تم بھی اک آدھ گھڑی کاش ہمارے ہوتے

    عکس پانی میں محبت کے اتارے ہوتے
    ہم جو بیٹھے ہوئے دریا کے کنارے ہوتے

    جو مہ و سال گزارے ہیں بچھڑ کر ہم نے
    وہ مہ و سال اگر ساتھ گزارے ہوتے

    کیا ابھی بیچ میں دیوار کوئی باقی ہے
    کونسا غم ہے بھلا تم کو ہمارے ہوتے

    آپ تو آپ ہیں، خالق بھی ہمارا ہوتا
    ہم ضرورت میں کسی کو نہ پکارے ہوتے

    ساتھ احباب کے حاسد بھی ضروری ہیں عدیم
    ہم سخن اپنا سناتے جہاں سارے ہوتے





    2gvsho3 - ہم بہرحال دل و جاں سے تمہارے ہوتے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ہم بہرحال دل و جاں سے تمہارے ہوتے

    2gvsho3 - ہم بہرحال دل و جاں سے تمہارے ہوتے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •