Results 1 to 2 of 2

Thread: کون بدلے گا تغزل کی فضا میرے بعد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کون بدلے گا تغزل کی فضا میرے بعد


    کون بدلے گا تغزل کی فضا میرے بعد
    کون آندھی میں جلائے گا دیا میرے بعد

    مجھ سے بہتر تو ہوئے شعلہ نوا میرے بعد
    میرے جیسا نہ کوئی اور ہوا میرے بعد

    کون ہونٹوں سے کرئے گا تری راہوں کو سلام
    کون چومے گا یہ نقشِ کفِ پا میرے بعد

    کون بن جائے گا مہتابِ برہنہ پہ گھٹا
    کون ڈھانپے گا تجھے مثلِ قبا میرے بعد

    کون سمجھے گا تجھے اپنے سخن کا الہام
    کون دے گا تجھے تعظیمِ حرا میرے بعد

    فیصلہ لکھ کے قلم توڑ دیا منصف نے
    پھر محبت کی نہ دی کوئی سزا میرے بعد

    ہاتھ پھیلا کہ یہی وقت مناسب ہے عدیم
    کیا کرئے گی ترے ہونٹوں کی دعا میرے بعد



    2gvsho3 - کون بدلے گا تغزل کی فضا میرے بعد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کون بدلے گا تغزل کی فضا میرے بعد

    2gvsho3 - کون بدلے گا تغزل کی فضا میرے بعد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •