Results 1 to 2 of 2

Thread: بتاؤ کون تھا ، کیسا تھا جس سے سلسلہ ٹھہرا؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 بتاؤ کون تھا ، کیسا تھا جس سے سلسلہ ٹھہرا؟

    بتاؤ کون تھا ، کیسا تھا جس سے سلسلہ ٹھہرا؟
    کہا کر کے وفا کا خون آخر بے وفا ٹھہرا
    بھلا پھولوں سے بھنورے کس زباں میں بات کرتے ہیں؟
    کہا، خوشبو سے خوشبو کا انوکھا رابطہ ٹھہرا
    ذرا بتلاؤ اِک انجان پر اتنی عنایت کیوں؟
    کہا، دل کے صحیفے میں یہی تو معجزہ ٹھہرا
    سنو کیسا لگا اس شخص سے ملنا ، بچھڑ جانا؟
    ملا تو اجنبی تھا وہ ، بچھڑ کر آشنا ٹھہرا
    بھلا محبوب سو پردوں میں بھی کیونکر نمایاں ہے ؟
    ازل سے تا ابد دل کے ، وہ کعبے کا خدا ٹھہرا
    پلٹ کر ہر طرف سے کیوں نظر اس شخص پر ٹھہری؟
    وفا کے سلسلوں کی وہ ، مسلسل انتہا ٹھہرا
    ***
    2gvsho3 - بتاؤ کون تھا ، کیسا تھا جس سے سلسلہ ٹھہرا؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بتاؤ کون تھا ، کیسا تھا جس سے سلسلہ ٹھہرا؟

    2gvsho3 - بتاؤ کون تھا ، کیسا تھا جس سے سلسلہ ٹھہرا؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •