Results 1 to 2 of 2

Thread: شہر سنسان ہے کدھر جائیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 شہر سنسان ہے کدھر جائیں

    شہر سنسان ہے کدھر جائیں
    خاک ہو کر کہیں بکھر جائیں
    رات کتنی گزر گئی لیکن
    اتنی ہمت نہیں کہ گھر جائیں
    یوں ترے دھیان سے لرزتا ہوں
    جیسے پتے ہوا سے ڈر جائیں
    اُن اجالوں کی دھن میں +پھرتا ہوں
    چھب دکھاتے ہی جو گزر جائیں
    رین اندھیری ہے اور کنارہ دور
    چاند نکلے تو پار اتر جائیں


    2gvsho3 - شہر سنسان ہے کدھر جائیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: شہر سنسان ہے کدھر جائیں

    2gvsho3 - شہر سنسان ہے کدھر جائیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •