Results 1 to 3 of 3

Thread: بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ جودھ پور کے قریب گر کر تباہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ جودھ پور کے قریب گر کر تباہ

    بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ جودھ پور کے قریب گر کر تباہ
    indian jet 2 - بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ جودھ پور کے قریب گر کر تباہ

    بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ27 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے کو حادثہ جودھ پور میں پیش آیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں+ ہوا۔

    ایک اور بھارتی طیارہ زمین پر، انڈین ائیر فورس کا لڑاکا طیارہ جودھ پور کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ معمول کے مشن پر تھا کہ سیروہی کے علاقے میں حادثہ پیش آ گیا، طیارے کو زمین پر گرتے ہی آگ لگ گئی جس کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔
    بھارتی مگ 29 طیارہ اڑانے والا پائلٹ زندہ بچ گیا، کھلے میدان میں طیارہ گرنے کے سبب کوئی جانی نققصان نہیں ہوا۔
    یاد رہے کہ بھارتی ائیر فورس کا ایک جنگی ہیلی کاپٹر بڈگام میں گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں سوار 6 فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔ بھارتی میڈیا نے بعد ازاں رپورٹ کیا تھا کہ بھارتی فوجیوں نے پاکستانی طیارہ سمجھ کر اپنے ہی ہیلی کاپٹر پر میزائل فائر کیا تھا۔
    گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران بھارتی فضائیہ کے 8 طیارے تباہ ہو چکے ہیں، خطے کی چودھراہٹ کا خواب دیکھنے والا بھارت رقم نہ ہونے کے سبب اپنے بوسیدہ جنگی سازو سامان خصوصا طیارے تبدیل کرنے سے ہی عاجز ہے۔ روز بروز ہونے والے حادثات میں اموات کے سبب بھارتی فوجیوں کے اہلخانہ مودی حکومت کے خلاف بار بار صدائے احتجاج بلند کرتے نظر آتے ہیں۔
    2gvsho3 - بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ جودھ پور کے قریب گر کر تباہ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ جودھ پور کے قریب گر کر تب

    2gvsho3 - بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ جودھ پور کے قریب گر کر تباہ

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ جودھ پور کے قریب گر کر تب

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •