Results 1 to 2 of 2

Thread: وزیر اعظم کی ہدایت پرفرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا ڈھانچہ تیار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic وزیر اعظم کی ہدایت پرفرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا ڈھانچہ تیار

    وزیر اعظم کی ہدایت پرفرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا ڈھانچہ تیار
    484742 13612393 - وزیر اعظم کی ہدایت پرفرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا ڈھانچہ تیار

    وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر پی سی بی نے آسٹریلین طرز کا ڈومیسٹک کرکٹ ماڈل تیار کر لیا، آئندہ فرسٹ کلاس سیزن میں صرف چھ صوبائی ٹیمیں کھیلیں گی۔

    ڈومیسٹک کرکٹ کا نیا ڈھانچہ تیار کر لیا گیا، وزیراعظم کی ہدایت پرفرسٹ کلاس ٹیموں کی تعداد سولہ سے کم کر کے چھ کر دی گئی ہے۔ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ایک ایک ٹیم بنے گی جبکہ پنجاب کی 2 جبکہ اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور پرانے روالپنڈی ریجن پر مشتمل ایک ٹیم تیار کی جائے گی۔ یہی چھ ٹیمیںقائدِ اعظم ٹرافی، نیشنل ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپ میں حصہ لیں گی۔
    نئے سسٹم کے تحت پاکستان کا فرسٹ کلاس سیزن ہرسال 15 ستمبر سے 15 اپریل تک کھیلا جائے گا۔
    چیئرمین پی سی بی احسان مانی نئے سسٹم کے نفاذ کیلئے جلد پیٹرن انچیف وزیراعظم عمران خان سے منظوری لیں گے۔ پی سی بی حکام نے چند روز قبل نئے ڈومیسٹک سسٹم کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی۔
    2gvsho3 - وزیر اعظم کی ہدایت پرفرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا ڈھانچہ تیار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وزیر اعظم کی ہدایت پرفرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا ڈھانچہ تیار

    2gvsho3 - وزیر اعظم کی ہدایت پرفرسٹ کلاس کرکٹ کا نیا ڈھانچہ تیار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •