Results 1 to 2 of 2

Thread: باربی کیو بیف تکہ مصالحہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Cooking باربی کیو بیف تکہ مصالحہ

    باربی کیو بیف تکہ مصالحہ

    اجزاء: بیف بون لیس ایک کلو،پیاز ایک پاؤ،ٹماٹر ایک پاؤ،پپیتا دو کھانے کے چمچ،دہی ایک پاؤ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،بھنا زیرہ ایک کھانے کا چمچ،بھنا ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ،چاٹ مصالحہ دو چائے کے چمچ،نمک1-1/2چائے کا چمچ،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،پسا گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،ہری مرچ چھ عدد،تیل ایک کپ،کوئلہ ایک ٹکڑا رکیب: بیف بون لیس میں دہی،پپیتا،ادرک لہسن،نمک اور پسی لال مرچ لگا کر فریج میں رکھ دیں۔اب تیل گرم کر کے اس میں پیاز براؤن کریں،پھر ٹماٹر،بھنا زیرہ،بھنا ثابت دھنیا،پسا گر م مصالحہ او ر ایک چائے کا چمچ نمک شامل کر کے بھونیں۔اب اس میں گوشت ملا کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔گوشت گل جائے تو اسے بھون لیں۔اس کے بعد چاٹ مصالحہ،ہرا دھنیا اور ہر ی مرچ ڈال کر کوئلے کا دھواں دیں۔باربی کیو بیف تکہ مصالحہ تیار ہے۔
    2gvsho3 - باربی کیو بیف تکہ مصالحہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: باربی کیو بیف تکہ مصالحہ

    2gvsho3 - باربی کیو بیف تکہ مصالحہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •