Results 1 to 2 of 2

Thread: سٹرابیری کولڈ کپ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Cooking سٹرابیری کولڈ کپ

    سٹرابیری کولڈ کپ

    اجزاء:ڈائجسٹو بسکٹس دو کپ،ڈبل کریم دو کپ،باریک کٹی سٹرابیریز ایک کپ،چینی1/2کپ،کریم چیز ایک بوتل، چیریز چھ عدد،باریک کٹے بادام،پستے سو گرام،کنڈینسڈ مِلک ایک ٹِن،کدو کش چاکلیٹ 1/2کپ
    ترکیب: ایک برتن میں ڈبل کریم،کریم چیز اور کنڈینسڈ مِلک ڈال کر اچھی طرح بیٹر سے مکس کریں۔اب ڈائجسٹو بسکٹس کو چورا کر کے سرونگ گلاس میں ڈالیں،پھر اس میں پھینٹا ہوا مکسچر شامل کریں۔اس کے بعد سٹرابیریز کو باریک کاٹ کر چینی میں پکائیں اور ٹھنڈا کر لیں۔اب گلاس میں کدو کش چاکلیٹ اور کریم کا بچا ہوا مکسچر ڈال دیں،اوپر چیریز اور باریک کٹے بادام،پستے ڈال کر سرو کریں۔ -
    2gvsho3 - سٹرابیری کولڈ کپ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: سٹرابیری کولڈ کپ

    2gvsho3 - سٹرابیری کولڈ کپ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •