Results 1 to 3 of 3

Thread: سٹیج اداکارہ مہک نو ر کے دل میں پائلٹ بننے کی خواہش موجود

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass سٹیج اداکارہ مہک نو ر کے دل میں پائلٹ بننے کی خواہش موجود

    سٹیج اداکارہ مہک نو ر کے دل میں پائلٹ بننے کی خواہش موجود
    1411784 35295271 - سٹیج اداکارہ مہک نو ر کے دل میں پائلٹ بننے کی خواہش موجود

    اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ بچپن میں آسمان پر جہا ز کو اڑتا دیکھ کر پائلٹ بننے کی خواہش دل میں مچلتی تھی

    لاہور (این این آئی) اور میں سوچتی تھی کہ یہ جہاز کس طرح اتنی بلندی پر چلا جاتا ہے مگر پائلٹ بننے کی خواہش دل میں رہ گئی اور میں شوبز کی دنیا میں آگئی ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آج شوبز کی دنیا میں کام کررہی ہوں مگر میری دعائیں ہر لمحے اپنی پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ہوتی ہیں ، جب بھی دشمن ملک کی طرف سے کوئی آفت آئی تو میں اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ عملی طور پر جنگ میں شریک ہوں گی ۔
    2gvsho3 - سٹیج اداکارہ مہک نو ر کے دل میں پائلٹ بننے کی خواہش موجود

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سٹیج اداکارہ مہک نو ر کے دل میں پائلٹ بننے کی خواہش موجود

    2gvsho3 - سٹیج اداکارہ مہک نو ر کے دل میں پائلٹ بننے کی خواہش موجود

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: سٹیج اداکارہ مہک نو ر کے دل میں پائلٹ بننے کی خواہش موجود

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •