Results 1 to 10 of 10

Thread: وقت کا ضیاع تحریر : رضوان خان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam وقت کا ضیاع تحریر : رضوان خان

    وقت کا ضیاع تحریر : رضوان خان

    سچ یہ ہے کہ وقت ضائع کرنا ایک طرح کی خودکشی ہے ، فرق صرف اتنا ہے کہ خود کشی ہمیشہ کے لیے زندگی سے محروم کردیتی ہے ، اور تضیع اوقات ایک محدودزمانے تک زندہ کومردہ بنادیتی ہے۔ یہی منٹ ، گھنٹہ اور دِن جو غفلت اور بے کاری میں گزر جاتاہے ،
    اگر انسان حساب کرے تو ان کی مجموعی تعداد مہینوں بلکہ برسوں تک پہنچتی ہے۔ اگر کسی سے کہا جائے کہ آپ کی عمر میں سے دس پانچ سال کم کردیئے گئے تو یقینا اس کو سخت صدمہ ہوگا، لیکن وہ معطل بیٹھا ہوا خود اپنی عمر عزیز کو ضائع کررہا ہے ، مگر اس کے زوال پر اس کو کچھ افسوس نہیں ہوتا۔نیز وقت ضائع کرنے میں بہت بڑا نقصان اور خسارہ ہے کہ بے کار آدمی طرح طرح کے جسمانی وروحانی عوارض میں مبتلا ہوجاتاہے ،
    حرص وطمع ، ظلم وستم ، قمار بازی ،زنا کاری اور شراب نوشی عموماً وہی لوگ کرتے ہیں جو معطل اور بے کار رہتے ہیں۔ جب تک انسان کی طبیعت ، دل ودماغ نیک اور مفید کام میں مشغول نہ ہوگااس کا میلان ضرور بدی اور معصیت کی طرف رہے گا، پس انسان اسی وقت صحیح انسان بن سکتاہے ، جب وہ اپنے وقت پر نگراں رہے ، ایک لمحہ بھی فضول نہ کھوئے ،
    ہر کام کے لیے ایک وقت اور ہر وقت کے لیے ایک کام مقرر کردے۔ وقت خام مسالحے کی مانند ہے جس سے آپ جو کچھ چاہیں بناسکتے ہیں ، وقت وہ سرمایہ ہے جو ہر شخص کو اﷲ تعالیٰ کی طرف سے یکساں عطا کیا گیا ہے ، جو حضرات اس سرمایہ کو مناسب موقع پر کام میں لاتے ہیں ان ہی کو جسمانی راحت اور روحانی مسرت نصیب ہوتی ہے ، وقت ہی کے صحیح استعمال سے ایک وحشی مہذب بن جاتاہے ،
    اس کی برکت سے جاہل ، عالم …… مفلس، تونگر…… نادان ، دانا بنتے ہیں۔ وقت ایسی دولت ہے جو شاہ وگدا، امیر وغریب ، طاقتور اور کمزور سب کو یکساں ملتی ہے ، جو اس کی قدر کرتا ہے وہ عزت پاتاہے ، جو ناقدری کرتاہے وہ رسوا ہوتاہے۔ اگرآپ غور کریں گے تو 90 فیصد لوگ صحیح طورپر یہ نہیں جانتے کہ وہ اپنے وقت کا زیادہ حصہ کہاں اور کیوں صرف کرتے ہیں؟ جو شخص دونوں ہاتھ اپنی جیبوں میں ڈال کر وقت ضائع کرتاہے تو وہ بہت جلد اپنے ہاتھ دوسروں کی جیب میں ڈالے گا۔آپ کی کامیابی کا واحد راز یہ ہے کہ آپ کا وقت کبھی فارغ نہیں ہونا چاہیے۔ سستی نام کی کوئی چیز نہ ہو، کیونکہ سستی نسوں (رگوں) کو اس طرح کھاجاتی ہے جس طرح لوہے کوزنگ۔ زندہ آدمی کے لیے بے کاری زندہ درگو ر ہونا ہے۔

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وقت کا ضیاع تحریر : رضوان خان


  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: وقت کا ضیاع تحریر : رضوان خان

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  6. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,241
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Thanked
    324
    Rep Power
    23

    Default Re: وقت کا ضیاع تحریر : رضوان خان

    Nice Sharing :-) Good

  8. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وقت کا ضیاع تحریر : رضوان خان

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    @intelligent086
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah




    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


  9. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وقت کا ضیاع تحریر : رضوان خان

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Nice Sharing :-) Good


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  10. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,241
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Thanked
    324
    Rep Power
    23

    Default Re: وقت کا ضیاع تحریر : رضوان خان

    Khush Rahai'n :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post




    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  11. #8
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وقت کا ضیاع تحریر : رضوان خان

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Khush Rahai'n :-)
    آمین یا رب العالمین
    دعا کا شکریہ

  12. #9
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,241
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Thanked
    324
    Rep Power
    23

    Default Re: وقت کا ضیاع تحریر : رضوان خان

    Humaishaa Khush Aur Humaishaa Aabaad Rahiye :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    آمین یا رب العالمین
    دعا کا شکریہ

  13. #10
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وقت کا ضیاع تحریر : رضوان خان


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •