Results 1 to 2 of 2

Thread: جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے

    جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے
    مسلماں نہیں ہے، مسلماں نہیں ہے


    نہ ہوں جس میں نور نبیﷺ کی ضیائیں
    وہ ایماں نہیں ہے وہ ایماں نہیں ہے


    نہ ہو جس میں دید مدینہ کا اماں
    وہ دل دل نہیں ہے، وہ جاں جاں نہیں ہے


    وہی تو ہیں وجہ بنائے دو عالم
    بھلا ان کا کس شے پہ احساں نہیں ہے


    رسائی نہیں اس کی ذات خدا تک
    جسے ذات احمدﷺ کا عرفاں نہیں ہے


    انہیں کی ضیائیں ہیں کون و مکاں میں
    کہاں یہ تجلی فروزاں نہیں ہے


    پڑھوں نعت بہزاد طیبہ میں جا کر
    بجز اس کے اب کوئی ارماں نہیں ہے
    2gvsho3 - جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے

    2gvsho3 - جسے عشق شاہ رسولاں نہیں ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •