Results 1 to 2 of 2

Thread: خاکی رنگ کی پریشانی میں خواب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 خاکی رنگ کی پریشانی میں خواب


    خاکی رنگ کی پریشانی میں خواب

    کھوہ کے باہر سبز جھروکا اس کے پیچھے چاند ہے
    جس کی صاف کشش کے آگے رنگ زمیں کا ماند ہے
    ریز ضیا چہروں پر آئی کیسے بندھن توڑ کے
    کیسی دور دراز جگہوں کے دلکش منظر چھوڑ کے
    مٹتے بنتے نقش ہزاروں گھٹتی بڑھتی دوریاں
    ایک طرف پر وصل کا قصّہ تین طرف مہجوریاں


    2gvsho3 - خاکی رنگ کی پریشانی میں خواب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: خاکی رنگ کی پریشانی میں خواب

    2gvsho3 - خاکی رنگ کی پریشانی میں خواب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •