Results 1 to 2 of 2

Thread: چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں


    خوبصورت موڑ

    چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

    نہ میں تم سے کوئ امید رکھوں دلنوازی کی
    نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے
    نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
    نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سے

    تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیشقدمی سے
    مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیں
    مرے ہمراہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی
    تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیں

    تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
    تعلق بوجھ بن جائے تو اس کا توڑنا اچھا
    وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
    اُسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا

    چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    2gvsho3 - چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

    2gvsho3 - چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •