Results 1 to 2 of 2

Thread: جب رات کی تنہائی دل بن کے دھڑکتی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 جب رات کی تنہائی دل بن کے دھڑکتی ہے

    جب رات کی تنہائی دل بن کے دھڑکتی ہے
    یادوں کے دریچوں میں چلمن سی سرکتی ہے

    یُوں پیار نہیں چھپتا ، پلکوں کے جھکانے سے
    آنکھوں کے لفافوں میں تحریر چمکتی ہے

    خوش رنگ پرندوں کے لوٹ آنے کے دن آئے
    بچھڑے ہوئے ملتے ہیں جب برف پگھلتی ہے

    لوبان میں چنگاری جیسے کوئی رکھ جائے
    یوں یاد تری شب بھر سینے میں سُلگتی ہے

    شہرت کی بُلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے
    جس ڈال پہ بیٹھے ہو، وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے

    ***



    2gvsho3 - جب رات کی تنہائی دل بن کے دھڑکتی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جب رات کی تنہائی دل بن کے دھڑکتی ہے

    2gvsho3 - جب رات کی تنہائی دل بن کے دھڑکتی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •