Results 1 to 2 of 2

Thread: خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے

    خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
    کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے

    خطا وار سمجھے گی دنیا تجھے
    اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے

    ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
    صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے

    غلامی کو برکت سمجھنے لگیں
    اسیروں کو ایسی رہائی نہ دے

    مجھے ایسی جنت نہیں چاہئے
    جہاں سے مدینہ دکھائی نہ دے
    ***



    2gvsho3 - خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے

    2gvsho3 - خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •