Results 1 to 2 of 2

Thread: فریب کھا کے بھی اک منزل قرار میں ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 فریب کھا کے بھی اک منزل قرار میں ہیں


    فریب کھا کے بھی اک منزل قرار میں ہیں
    وہ اہل ہجر کے آسیب اعتبار میں ہیں

    زمین جن کے لیے بوجھ تھی وہ عرش مزاج
    نہ جانے کون سے محور پہ کس مدار میں ہیں

    پرانے درد ، پرانی محبتوں کے گلاب
    جہاں بھی ہیں خس و خاشاک کے حصار میں ہیں

    اڑائی تھی جو گروہ ِ ہوس نہاد نے دھول
    تمام منزلیں اب تک اُسی غبار میں ہیں

    نہ جانے کون سی آنکھیں وہ+خواب دیکھیں گی
    وہ ایک خواب کہ ہم جس کے انتظار میں ہیں

    چراغ کون سے بجھنے ہیں کن کو رہنا ہے
    یہ فیصلے ابھی اوروں کے اختیار میں ہیں
    ٭٭٭

    2gvsho3 - فریب کھا کے بھی اک منزل قرار میں ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: فریب کھا کے بھی اک منزل قرار میں ہیں

    2gvsho3 - فریب کھا کے بھی اک منزل قرار میں ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •