Results 1 to 2 of 2

Thread: ظاہر ہیں مری شکل سے افسوس کے نشاں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 ظاہر ہیں مری شکل سے افسوس کے نشاں

    ظاہر ہیں مری شکل سے افسوس کے نشاں
    جوں شانہ، پشتِ دست بدنداں گزیدہ ہوں
    دیتا ہوں کشتگاں کو، سخن سے ، سرِ تپش
    مضرابِ تار ہائے گلوئے بریدہ ہوں
    ہوں گرمیِ نشاطِ تصور سے ، نغمہ سنج
    میں عندلیبِ گلشنِ نا آفریدہ ہوں
    سرپر مرے ، وبالِ ہزار آرزو رہا
    یارب! میں کس غریب کا بختِ رمیدہ ہوں


    2gvsho3 - ظاہر ہیں مری شکل سے افسوس کے نشاں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: ظاہر ہیں مری شکل سے افسوس کے نشاں

    2gvsho3 - ظاہر ہیں مری شکل سے افسوس کے نشاں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •