Results 1 to 2 of 2

Thread: میری آنکھوں کو سُوجھتا ہی نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 میری آنکھوں کو سُوجھتا ہی نہیں


    میری آنکھوں کو سُوجھتا ہی نہیں

    یا مقدّر میں راستہ ہی نہیں

    وہ بھرے شہر میں کِسی سے بھی

    میرے بارے میں پُوچھتا ہی نہیں

    پھر وُہی شام ہے وُہی ہم ہیں

    ہاں مگر دِل میں حوصلہ ہی نہیں

    ہم چلے اُس کی بزم سے اُٹھ کر

    اور وہ ہے کہ روکتا ہی نہیں

    دل جو اِک دوست تھا مگر وہ بھی

    چُپ کا پتھّر ہے بولتا ہی نہیں

    مَیں تو اُس کی تلاش میں گُم ہوں

    وہ کبھی مُجھ کو ڈھونڈتا ہی نہیں

    2gvsho3 - میری آنکھوں کو سُوجھتا ہی نہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میری آنکھوں کو سُوجھتا ہی نہیں

    2gvsho3 - میری آنکھوں کو سُوجھتا ہی نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •