Results 1 to 2 of 2

Thread: چکن مصالحہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Cooking چکن مصالحہ

    چکن مصالحہ

    اجزاء: چکن ایک کلو،پیاز ایک پاؤ،پسے ٹماٹر دو کپ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،بادام کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ،دہی ایک کپ،فریش کریم ایک کپ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہرا دھنیا1/2گٹھی،ہری مرچ چھ عدد،باریک کٹی ادرک دو کھانے کے چمچ،گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،پسا دھنیا دو چائے کے چمچ،گھی ایک پاؤ ترکیب: گھی گرم کر کے اس میں پیاز سوتے کریں اور نکال لیں۔اب اس میں دہی،پسے ٹماٹر،ادرک لہسن،پسی لال مرچ،بادام کا پیسٹ،نمک،پیاز ،ہری مرچ،گرم مصالحہ اور پسا دھنیا شامل کر کے پیس لیں۔اب گرم گھی میں چکن بھونیں اور مصالحہ ملا کر ڈھک دیں۔چکن گل جائے تو اسے مزید کچھ دیر بھون کر آدھا کپ پانی شامل کریں۔اُبال آ جائے تو اس میں فریش کریم،قصوری میتھی،باریک کٹی ادرک اور ہرا دھنیا ڈال دیں۔
    2gvsho3 - چکن مصالحہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: چکن مصالحہ

    2gvsho3 - چکن مصالحہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •