Results 1 to 3 of 3

Thread: پاکستان میں مہنگائی 5 سال کی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی، اعدادوشما

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Mic پاکستان میں مہنگائی 5 سال کی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی، اعدادوشما

    پاکستان میں مہنگائی 5 سال کی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی، اعدادوشمار جاری
    484970 25083992 - پاکستان میں مہنگائی 5 سال کی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی، اعدادوشما

    ملک میں مہنگائی پانچ سال کی بلند ترین شرح کو پہنچ گئی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان شماریات بیورو مہنگائی کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔

    پاکستان شماریات بیورو کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2018ء کی نسبت مارچ 2019ء میں مہنگائی 9.41 فیصد بڑھی۔ جبکہ اپریل 2014ء میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 9.1 فیصد تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا مارچ مہنگائی 6.7 فیصد بڑھی جبکہ فروری کی نسبت مارچ میں مہنگائی 1.42 فیصد بڑھی۔

    اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2019ء میں 2018ء کی نسبت ٹماٹر 315 فیصد، سبز مرچ 151 فیصد، مٹر 54 فیصد مہنگے اور کھیرے 45 فیصد مہنگے ہوئے۔

    اس کے علاوہ اندرون شہر بسوں کے کرائے 47 فیصد مہنگے ہوئے۔ سی این جی کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہوا۔ مارچ 2019ء میں 2018ء کی نسبت ڈیزل اور گھریلو سلنڈر 14 فیصد مہنگے ہوئے۔ اشیائے خورونوش کی بات کی جائے تو دال مونگ 22، چینی 18 اور گوشت 13 فیصد مہنگا ہوا۔

    تاہم دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت کے پہلے 6 ماہ میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی سابقہ حکومتوں کی نسبت مہنگائی کی شرح کم ہے۔

    انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں مہنگائی ضرور ہے لیکن مہنگائی کی شرح 2008ء میں پیپلز پارٹی اور 2013ء میں ن لیگ کے پہلے چھ ماہ کی نسبت کم ہے۔

    2gvsho3 - پاکستان میں مہنگائی 5 سال کی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی، اعدادوشما

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: پاکستان میں مہنگائی 5 سال کی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی، اعداد

    2gvsho3 - پاکستان میں مہنگائی 5 سال کی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی، اعدادوشما

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: پاکستان میں مہنگائی 5 سال کی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی، اعداد

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •