Results 1 to 3 of 3

Thread: واٹس ایپ کا فنگر پرنٹ اور نائٹ موڈ فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel واٹس ایپ کا فنگر پرنٹ اور نائٹ موڈ فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ

    واٹس ایپ کا فنگر پرنٹ اور نائٹ موڈ فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ
    484924 45762504 - واٹس ایپ کا فنگر پرنٹ اور نائٹ موڈ فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ

    سان فرانسسكو: (ویب ڈیسک) واٹس ایپ نے صارفین کیلئے سہولیات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے فنگر پرنٹ سے کھولنے، بند کرنے اور رات کو مسیجنگ اور رابطوں کے لیے نائٹ موڈ متعارف کروانے کا عندیہ دیا ہے۔

    اینڈروئڈ فون کے لیے نیا عارضی ورژن پیش کیا گیا ہے جسے کچھ لوگ استعمال کر بھی رہے ہیں تا کہ تعارفی فیچرز میں اگر غلطیاں ہوں یا کارکردگی میں کوئی مسئلہ ہو تو اسے درست کیا جا سکے۔ بعد ازاں اسے پوری دنیا کے لیے ریلیز کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ رواں ماہ فیس بک میسنجر نے نائٹ موڈ پیش کر دیا تھا۔
    میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈارک موڈ ایپ کی ظاہری کیفیت کو مکمل طور پر تبدیل کر دیتا ہے تاہم یہ صرف آپ کی آنکھوں کی حفاظت کے لیے ہے فون کی بیٹری کی بچت سے اس کو کوئی تعلق نہیں۔
    دوسرا فیچر فنگر پرنٹ سے تصدیق کرنے والا نظام ہے جو ٹائم آؤٹ کی سہولت مہیا کرتا ہے جس کی مدت ایک منٹ، دس منٹ اور تیس منٹ رکھی گئی ہے۔
    2gvsho3 - واٹس ایپ کا فنگر پرنٹ اور نائٹ موڈ فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: واٹس ایپ کا فنگر پرنٹ اور نائٹ موڈ فیچرز متعارف کرانے کا عندی

    2gvsho3 - واٹس ایپ کا فنگر پرنٹ اور نائٹ موڈ فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: واٹس ایپ کا فنگر پرنٹ اور نائٹ موڈ فیچرز متعارف کرانے کا عندی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •