Results 1 to 3 of 3

Thread: پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، ہنگامی صورتحال کی ایپلی کیشن تیار کر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، ہنگامی صورتحال کی ایپلی کیشن تیار کر

    پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، ہنگامی صورتحال کی ایپلی کیشن تیار کر لی
    485002 19125376 - پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، ہنگامی صورتحال کی ایپلی کیشن تیار کر

    کراچی: (ویب ڈیسک) یہ ایپلی کیشن کسی ہنگامی صورتحال میں لوکیشن، اردگرد کی آوازیں اور بیک کیمرا سے لی گئی پانچ تصاویر مخصوص کردہ ای میل پر ارسال کرتی ہے جس سے موبائل صارف کے اہلخانہ اور قریبی افراد کو فی الفور ایمرجنسی کی اطلاع اور لوکیشن بھی موصول ہو جاتی ہے۔

    یہ ایپلی کیشن کراچی کے نوجوان نے تیار کی ہے جسے کرائٹر کا نام دیا گیا ہے۔CRIGHTER کے نام سے موجود ایپلی کیشن کو اب تک ہزاروں صارفین ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں۔
    APP3 - پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، ہنگامی صورتحال کی ایپلی کیشن تیار کر

    نوجوان فیض اللہ کا کہنا ہے کہ یہ ایپلی کیشن قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے بھی بے حد کارآمد ہے۔ اس ایپلی کیشن کی مدد سے پولیس اپنے رسپانس ٹائم کو بہتر بنانے کے ساتھ جرائم پر قابو پانے کے لیے کارکردگی کو بہتر بنا سکتے ہیں اور ابتدائی چند منٹوں میں موصول ہونے والا ڈیٹا جرائم کی تفتیش میں بھی معاون ہو سکتا ہے۔
    2gvsho3 - پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، ہنگامی صورتحال کی ایپلی کیشن تیار کر

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، ہنگامی صورتحال کی ایپلی کیشن تیار

    2gvsho3 - پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، ہنگامی صورتحال کی ایپلی کیشن تیار کر

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: پاکستانی نوجوان کا کارنامہ، ہنگامی صورتحال کی ایپلی کیشن تیار

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •