Results 1 to 3 of 3

Thread: بچوں کے دانتوں سے کئی امراض پر قابو پانیوالے خلیات دریافت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel بچوں کے دانتوں سے کئی امراض پر قابو پانیوالے خلیات دریافت

    بچوں کے دانتوں سے کئی امراض پر قابو پانیوالے خلیات دریافت
    484986 51541999 - بچوں کے دانتوں سے کئی امراض پر قابو پانیوالے خلیات دریافت

    واشنگٹن: (دنیا نیوز) ماہرین صحت نے بچوں کے دانتوں سے کئی امراض پر قابو پانے والے خلیات دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

    امریکی قومی مرکز برائے بائیو ٹیکنالوجی کی ابتدائی تحقیق کے مطابق ننھے بچوں کے دانتوں میں ایسے خلیات پائے جاتے ہیں جن سے مختلف بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے ماہرین نے اس سلسلے میں بچوں کے دانتوں سے خلیات لے کر دانتوں سے محروم افراد کو لگائے تو مریضوں نے دانتوں میں حساسیت محسوس کی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی تحقیق ابتدائی مراحل میں ہے تاہم آگے چل کر اس میں مزید جدت آئے گی۔
    2gvsho3 - بچوں کے دانتوں سے کئی امراض پر قابو پانیوالے خلیات دریافت

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بچوں کے دانتوں سے کئی امراض پر قابو پانیوالے خلیات دریافت

    2gvsho3 - بچوں کے دانتوں سے کئی امراض پر قابو پانیوالے خلیات دریافت

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: بچوں کے دانتوں سے کئی امراض پر قابو پانیوالے خلیات دریافت

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •