Results 1 to 2 of 2

Thread: نرگس فخری نے بالی وڈ کو نفسیاتی مریضوں کی آماجگاہ قرار دیدیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass نرگس فخری نے بالی وڈ کو نفسیاتی مریضوں کی آماجگاہ قرار دیدیا

    نرگس فخری نے بالی وڈ کو نفسیاتی مریضوں کی آماجگاہ قرار دیدیا
    بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ بالی وڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں ہے جو دن رات سازشیں کرتے رہتے ہیں۔

    اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالی وڈ میں خود کو بڑا ظاہر کرنے اور چیزوں میں چالاکی سے ردوبدل کرنے والے ذہنی مریض کافی تعداد میں ہیں۔ یہاں بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے ذہنوں میں سازشیں بنانے کی سوچ راسخ ہو چکی ہے لیکن ایسے لوگوں سے بھی مجھے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا رہتا ہے۔

    نرگس نے کہا کہ سازشی عناصر کبھی کامیاب نہیں ہوتے، اگر کوئی اپنی کارکردگی اور ٹیلنٹ کی بنا پر آگے آتا ہے تو یہ سازشی لوگ اس کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے۔
    2gvsho3 - نرگس فخری نے بالی وڈ کو نفسیاتی مریضوں کی آماجگاہ قرار دیدیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: نرگس فخری نے بالی وڈ کو نفسیاتی مریضوں کی آماجگاہ قرار دیدیا

    2gvsho3 - نرگس فخری نے بالی وڈ کو نفسیاتی مریضوں کی آماجگاہ قرار دیدیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •