Results 1 to 2 of 2

Thread: ارمیلا ماتونڈکر کے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خبریں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass ارمیلا ماتونڈکر کے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خبریں

    ارمیلا ماتونڈکر کے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خبریں
    نامور بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر کے بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شامل ہونے کے 24 گھنٹے بعد ہی سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرنے لگیں کہ ارمیلا دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی ہیں۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق ارمیلا کی جانب سے مذہب تبدیلی کے بعد نئے نام کی اطلاعات بھی گردش کرنے لگیں کہ ارمیلا ماتونڈکر نے مریم اختر میر نام رکھ لیا ہے جبکہ ایک بھارتی ویب سائٹ نے اسے افواہ قرار دیا ہے۔

    ارمیلا نے 2016 میں کشمیری بزنس مین اور ماڈل محسن اختر میر سے شادی کی تھی۔ ان کے شوہر کا بھی کہنا ہے کہ الیکشن سے قبل اس طرح کے گیم کھیلنا بہت عام بات ہو گئی ہے، اس میں کوئی سچائی نہیں۔ کانگریس نے ان افواہوں کا ذمہ دار بھارتیہ جنتا پارٹی کو قرار دیا ہے۔
    2gvsho3 - ارمیلا ماتونڈکر کے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خبریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ارمیلا ماتونڈکر کے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خبریں

    2gvsho3 - ارمیلا ماتونڈکر کے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی خبریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •