Results 1 to 2 of 2

Thread: یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا


    یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا
    یہ زمیں آپ کی آسماں آپ کا


    رحمت عالمیں آپ کی ذات ہے
    سب یہ لطف کرم ہے عیاں آپ کا


    آپ کا ذکر کرتی ہے ہردم زباں
    قلب کرتا ہے ہردم بیاں آپ کا


    عاصیوں کے لیے جز ندامت ہے کیا
    آسرا ہے شفیع زماں آپ کا


    اس کو رہتی ہے ہردم مدینے کی دھن
    یہ جو بہزاد ہے نعت خواں آپ کا
    2gvsho3 - یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا

    2gvsho3 - یا محمد ہے سارا جہاں آپ کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •