Results 1 to 2 of 2

Thread: دل میں درد محبت کیسے بوتی رہتی ہے؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 دل میں درد محبت کیسے بوتی رہتی ہے؟

    دل میں درد محبت کیسے بوتی رہتی ہے؟
    جیسی پلکوں بیچ سدا سے جوتی رہتی ہے

    اس نے پوچھا، کیا لکھا ہے ہاتھ کی ریکھا میں؟
    میں نے کہا، اپنی قسمت ہے ، سوتی رہتی ہے

    بولو کس نے ترکِ محبت کی بنیاد رکھی ؟
    موسم کی تبدیلی ہے یہ ہوتی رہتی ہے

    روتے روتے ہنس دینے میں آخر راز ہے کیا؟
    غم میں راحت کی آمیزش ہوتی رہتی ہے

    پلکوں سے اشکوں کی رفاقت آخر ٹھہری کیوں؟
    بدلی سے بھی پوچھو نا کیوں روتی رہتی ہے
    ***
    2gvsho3 - دل میں درد محبت کیسے بوتی رہتی ہے؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دل میں درد محبت کیسے بوتی رہتی ہے؟

    2gvsho3 - دل میں درد محبت کیسے بوتی رہتی ہے؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •