Results 1 to 2 of 2

Thread: کہا اس نے کہ تم تعبیر ہو اور خواب سا ہوں میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کہا اس نے کہ تم تعبیر ہو اور خواب سا ہوں میں

    کہا اس نے کہ تم تعبیر ہو اور خواب سا ہوں میں
    ہو تم بے خواب مدت سے ، ازل سے جاگتا ہوں میں

    جو پوچھا دل کا سودا کب کیا ، کیسے کیا تم نے؟
    وہ بولا ایک پل ٹھہرو یہی تو سوچتا ہوں میں

    جو میں نے دَشت میں جا کر پکارا ، ہے خدا کوئی؟
    تو ہر ذرّہ پکار اٹھا کہ اس کو جانتا ہوں میں

    بھلا اس در پہ جا کر کس لیے خالی پلٹ آئے؟
    کہا، منزل کو چھو کر بھی لگا اِک راستہ ہوں میں

    ابھی سوچا ہی تھا ڈھونڈوں افق کے پار کا رستہ
    تو دل بولا، مِرا سوچو، کبھی کا لاپتہ ہوں میں

    ہوا بولی سمندر سے، تِرا بھی کوئی بچھڑا ہے ؟
    کہا ، جا جا کے ساحل پر اسی کو ڈھونڈتا ہوں میں
    ***



    2gvsho3 - کہا اس نے کہ تم تعبیر ہو اور خواب سا ہوں میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کہا اس نے کہ تم تعبیر ہو اور خواب سا ہوں میں

    2gvsho3 - کہا اس نے کہ تم تعبیر ہو اور خواب سا ہوں میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •