Results 1 to 2 of 2

Thread: کہو، تم کیوں جھجکتے ہو ؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کہو، تم کیوں جھجکتے ہو ؟


    کہو، تم کیوں جھجکتے ہو ؟
    کہا، خود جان سکتے ہو

    کہو، یہ درد کیسا ہے ؟
    کہا، احساس رکھتے ہو

    بھلا کیا دل کے اندر ہے؟
    کہا، تم ہی دھڑکتے ہو

    محبت کس کو کہتے ہیں؟
    کہا، کیا زہر چکھتے ہو

    کہا، محفوظ رکھے رب
    کہا، بیدرد لگتے ہو

    بھلا دل گم ہوا کب سے؟
    کہا، جب سے بھٹکتے ہو

    کہو، شمعیں جلیں کیسے ؟
    کہا، پروانہ بنتے ہو؟

    کہو، اب کیا رہا باقی؟
    کہا، پھر کس سے ڈرتے ہو؟

    کہا، وہ بھول سکتا ہو؟
    کہا، کیا بات کرتے ہو؟

    کہا، منزل مقابل ہے؟
    کہا، پھر کیوں بھٹکتے ہو؟
    ***



    2gvsho3 - کہو، تم کیوں جھجکتے ہو ؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کہو، تم کیوں جھجکتے ہو ؟

    2gvsho3 - کہو، تم کیوں جھجکتے ہو ؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •