Results 1 to 2 of 2

Thread: پھول خوشبو سے جدا ہے اب کے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 پھول خوشبو سے جدا ہے اب کے


    پھول خوشبو سے جدا ہے اب کے
    یارو یہ کیسی ہوا ہے اب کے
    دوست بچھڑے ہیں کئی بار مگر
    یہ نیا داغ کھلا ہے اب کے
    پتّیاں روتی ہیں سر پیٹتی ہیں
    قتلِ گل عام ہوا ہے اب کے
    شفقی ہو گئی دیوارِ خیال
    کس قدر خون بہا ہے اب کے
    منظرِ زخمِ وفا کس کو دکھائیں
    شہر میں قحطِ وفا ہے اب کے
    وہ تو پھر غیر تھے لیکن یارو
    کام اپنوں سے پڑا ہے اب کے
    کیا سنیں شورِ بہاراں ناصرؔ
    ہم نے کچھ اور سنا ہے اب کے


    2gvsho3 - پھول خوشبو سے جدا ہے اب کے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پھول خوشبو سے جدا ہے اب کے

    2gvsho3 - پھول خوشبو سے جدا ہے اب کے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •