Results 1 to 2 of 2

Thread: جنگ کے سایے میں جنّتِ ارضی کا خواب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 جنگ کے سایے میں جنّتِ ارضی کا خواب


    جنگ کے سایے میں جنّتِ ارضی کا خواب

    کبھی جامن کی شاخوں میں
    کبھی فرشِ زمرّد پر
    یہ گل دُم گا رہی ہے راگنی عہدِ محبّت کی
    جھلی چٹیل زمینوں سے
    غبارِ شام میں اڑتی
    صدائیں گھر کو واپس آ رہے مسرور لوگوں کی
    افق تک کھیت سرسوں کے
    گلاب اور سبز گندم کے
    حویلی کے شجر پر شور چڑیوں کے چہکنے کا
    عجب حیرانیاں سی ہیں
    مکانوں اور مکینوں میں
    کہ موسم آ رہا ہے گاؤں کے جنگل مہکنے کا


    2gvsho3 - جنگ کے سایے میں جنّتِ ارضی کا خواب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جنگ کے سایے میں جنّتِ ارضی کا خواب

    2gvsho3 - جنگ کے سایے میں جنّتِ ارضی کا خواب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •