Results 1 to 2 of 2

Thread: بیکنڈ چکن چپاتی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Cooking بیکنڈ چکن چپاتی

    بیکنڈ چکن چپاتی

    اجزاء: چکن کڑاہی پیس ایک کلو،چپاتی چھ عدد،مکھن سو گرام،کُٹا زیرہ دو چائے کے چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کٹی ہری مرچ ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،کُٹی سونف دو چائے کے چمچ،گارلک پاؤڈر ایک چائے کا چمچ،جنجر پاؤڈر ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،فوائل(سلور)ایک عدد،ثابت ہری مرچ چار عدد،نمک ایک چائے کا چمچ ترکیب:ایک برتن میں چکن کڑاہی پیس،زیرہ،پسی لال مرچ،کٹی ہری مرچ،ہلدی،پسا گرم مصالحہ،کُٹی سونف، گارلک پاؤڈر،جنجر پاؤڈر،لیموں کا رس،ہرا دھنیا،ثابت ہری مرچ اور نمک ڈال کر ہاتھ سے اچھی طرح مکس کریں۔ اب ایک ٹرے میں فوائل رکھ کر اوپر چپاتیاں بچھائیں اور اُن پر مکھن لگا کر چکن ڈال دیں۔اس کے بعد فوائل لپیٹ کر200ڈگری سینٹی گریڈ پر چالیس منٹ بیک کریں۔
    2gvsho3 - بیکنڈ چکن چپاتی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بیکنڈ چکن چپاتی

    2gvsho3 - بیکنڈ چکن چپاتی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •